چین

چین کی معیشت کی 2024 میں 5.3 فیصد اقتصادی ترقی کی پیش گوئی

بیجنگ (عکس آن لائن) آسیان-چین-جاپان-کوریا میکرو اکنامک ریسرچ آفس (اے ایم آر او) نے سنگاپور میں آسیان-چین-جاپان-کوریا ریجنل اکنامک آؤٹ لک 2024 جاری کر دیا – رپورٹ کے مطابق آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے خطوں میں اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

امریکہ میں  فیکٹریز

عالمی کمپنیوں نے  امریکہ میں  فیکٹریز لگانے کا منصو بہ   ختم کر  دیا، چینی میڈ یا

واشنگٹن  (عکس آن لائن)  ٹیسلا کو بیٹری  فراہم کرنے والی   جاپان کی مشہور کمپنی  پیناسونک کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ریاست  اوکلاہوما میں بیٹری فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ ترک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی مزید پڑھیں

کم جونگ ان

کم جونگ ان کا شمالی کورین حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم

پیانگ یانگ (عکس آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ نے 5 “ایشین براڈکاسٹنگ یونین ایوارڈز” جیت لیے

بیجنگ (عکس آن لائن)ایشیا پیسفک براڈکاسٹنگ یونین ایوارڈز (اے بی یو پرائزز) 2023 کا اعلان جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں کیا گیا جس میں چائنا میڈیا گروپ نے کل پانچ ایوارڈ ز حاصل کیے ۔تفصیلات کے مطا بق پانچ مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

مشرقی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ مشرقی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3.25 فیصدکی نمو جبکہ ان ممالک سے درآمدات مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور جنو بی کو ریا بیرونی عوامل کی مداخلت کو دور کر یں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے حوالے سے چین کی پالیسی پائیدار اور مستحکم ہے۔ چین اور جنوبی کوریا کو دوستانہ تعاون کی درست سمت پر عمل کرنا چاہیے، دونوں مزید پڑھیں

اقتصادی شرح نمو

سال 2023 میں چین کی اقتصادی شرح نمو 5.5 فیصد ہو سکتی ہے، آؤٹ لک

بیجنگ (عکس آن لائن)آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے میکرو اکنامک ریسرچ آفس نے ” آسیان، چین، جاپان، اور جنوبی کوریا کا علاقائی اقتصادی آؤٹ لک 2023″ جاری کیا، جس میں پیش گوئی کی گئی کہ سال 2023 میں مزید پڑھیں

وبا

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

بیجنگ (عکس آ ن لائن) چین میں انسداد وبا پالیسی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے بعد ، چینی اور غیر ملکی افراد کا تبادلہ مزید آسان ہو چکا ہے ، جس کا بین الاقوامی برادری کی جانب مزید پڑھیں

بھگدڑ

جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

سیول(عکس آن لائن)جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں