آرمی چیف

ہم پاکستانی عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد(عکس آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم پاکستان کے عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی، جان نکل چکی ہے، اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی، ناکامی اور ہزیمت باقی رہ گئی ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی، اس کی جان نکل چکی ہے، اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی، ناکامی اور ہزیمت باقی رہ گئی ہے،براڈ شیٹ معاملے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آ باد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جان اور روزگار بچانے بنانے کیلئے متوازن پالیسی اختیار کی۔ اتوار کواپنے ٹویٹ میں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کئی نسلوں کی قربانیوں کا تسلسل ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر بھارت کے قبضے سے آزاد ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کئی نسلوں کی قربانیوں کا تسلسل ہے،ان کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی مزید پڑھیں

یونس خان

یونس خان کابطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کی خواہش کا اظہار

کراچی(عکس آن لائن) سابق کپتان یونس خان بطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری ذمہ داری کو بھرپور لگن کے ساتھ نبھاتے ہوئے انتخاب درست ثابت کرنا چاہتا ہوں، چاہتا مزید پڑھیں

اداکارہ میگھا

میری لگن اورجدوجہد نے مجھے آگے بڑھنے کی ہمت دی،اداکارہ میگھا

لاہور(عکس آن لائن) وہی لوگ آگے بڑھتے ہیں جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں . انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا کواپنا پروفیشن بنانے کی ٹھانی توکچھ مشکلات کا سامنا بھی رہا۔ لیکن میری لگن اورجدوجہد نے مزید پڑھیں