چینی وزارت تجارت

امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ تحفظ پسندانہ اقدام ہے، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے نشاندہی کی کہ امریکی حکومت نے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات کی مزید پڑھیں

ترجمان

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعاون میں امریکہ کی مداخلت بالآخر بے سود ثابت ہو گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جا ری کردہ جھوٹے ریمارکس سرد جنگ کی ذہنیت اور نظریاتی تعصب سے بھرپور ہیں۔ یہ چین کے خلاف بے بنیاد الزامات ہیں اور مزید پڑھیں

محمد ادریس دیبی اٹنو

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون کے مطابق وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین وانگ ڈونگ منگ وینزویلا کے مزید پڑھیں

چین

چین کے   صدر کےخصوصی ایلچی گھانا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے , وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ  جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

امریکہ چینی ڈرونز  کو امریکی مارکیٹ  میں داخل ہونے سے روکنا چاہتا ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ  پریس کانفرنس  میں ایک سوال پوچھا گیا کہ  اطلاعات کے مطابق امریکہ کی  بائیڈن انتظامیہ  چینی ڈرونز کو امریکی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چینی وزیر خارجہ رواں سال کا پہلا دورہ افریقی ممالک کا کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای کے رواں سال کے لئے افریقہ کے پہلے دورے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

سیکشن 301  

امریکہ کی جانب سے چین کی چپ انڈسٹری کی متعلقہ پالیسیوں پر  سیکشن 301   تحقیقات غلط ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی چپ صنعت سے متعلق پالیسیوں کے بارے میں سیکشن 301  تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے  چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

چین

چین بنگلہ دیش کو ہنگامی انسانی طبی امداد فراہم  کرے گا ، چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان لی منگ نے  کہا کہ بنگلہ دیش  میں  بدامنی  کے حالیہ واقعات میں   زخمی ہونے والے افراد  کی امداد کے لیے بنگلہ دیش  حکومت کی درخواست پر چین مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کے غلط  تجارتی طرزِ عمل کے خلاف اقدامات کر نے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے  روس سے متعلق امور کے بہانے برآمدی کنٹرول کی “اینٹیٹی لسٹ” میں متعدد چینی اداروں کو شامل کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عمل مزید پڑھیں