چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے  عالمی امن کے تحفظ کے لیے نئی خدمات انجام د ی  ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ  ای  نے  بیجنگ میں   بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری  2023   سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔منگل کے روز   وانگ  ای  نے کہا کہ مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی سفارتکاری، دنیا کی ترقی کے لئے حل

بیجنگ (عکس آن لائن) سینٹرل فارن افیئرز ورک کانفرنس حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ جغرافیائی سیاسی تنازعات، سست معاشی بحالی اور شدید موسمیاتی عوامل کے باعث دنیا مایوسی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے کانفرنس میں کہا گیا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

حضور اکرم کی زندگی بنی نوع انسان کیلئے مشعلِ راہ ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پر اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں

لی چھیا نگ

چین اور آسیان ممالک “بحیرہ جنوبی چین میں ضابطہ اخلاق” پر مشاورت کو فعال طور پر فروغ دے رہے ہیں، چینی وزیر اعظم

جکا رتہ(عکس آن لائن)چین کے وزیر اعظم لی چھیا نگ نے کہا ہے کہ نئے حالات اور نئے چیلنجوں کے پیش نظر مشرقی ایشیا سمٹ کو اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے خطے میں طویل مدتی استحکام اور دیرپا خوشحالی مزید پڑھیں

بیجنگ

مختلف ممالک کا بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے تعاون پر حمایت کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن) بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم ” انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کی پیش کش کی 10 ویں سالگرہ اور انسانیت کے مشترکہ مستقبل اور انسانی تہذیب کی ایک نئی شکل کی تخلیق ” مزید پڑھیں

مشترکہ اقدار

انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینا بنی نوع انسان کے لئے صحیح راستہ ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن)”اگر امریکیوں نے ہمیں چھلانگ لگانے کے لئے کہا،تو ہم ضرور پوچھیں گے: کتنی بلندی سے؟ سیدھی چھلانگ یا قلابازی ؟” جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چند روز قبل آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جورڈن مزید پڑھیں

عالمی ما ہرین

کوئی بھی ملک اپنے جمہوری نظام کو کسی دوسرے ملک پر مسلط نہیں کر سکتا، عالمی ما ہرین

بیجنگ (عکس آن لائن) “جمہوریت : بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار “کے موضوع پر دوسرے بین الاقوامی فورم کا انعقاد بیجنگ میں منعقد ہوا۔ایک سو سے زائد مما لک اور علاقوں کے تین سو سے زائد مہمانوں نے فورم مزید پڑھیں