نیشنل ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس، چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے اقدامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی مزید پڑھیں

صدر مملکت

ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کے ریفنڈز کی فراہمی قابل تحسین ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2023 پیش کر دی۔ ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔ اس موقع مزید پڑھیں

ناصر کنعانی

امریکہ نے حملہ کیا تو جواب دینے میں ہچکچاہٹ نہیں ہو گی،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اگر ایران کو امریکہ کو براہ راست جواب دینا پڑا تو ایران پوری سرعت اور قوت کے ساتھ جواب دے گا۔غیرملکی خبررساںکے مطابق ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

بھارتی نیوی افسران کو قطر میں سزا سے پاکستانی موقف سچ ثابت ہوا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی نیوی افسران کو قطر میں سزا سے پاکستانی موقف سچ ثابت ہوا ہے،2016ء میں انڈین نیوی آفیسر کلبھوشن کو پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کی گرفتاری کی خبریں جھوٹ اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہ ہوئے کہاہے کہ وزیر خارجہ کی گرفتاری کے سوال کی کسی سنجیدہ صحافی سے توقع نہیں تھی۔ہفتہ وار مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی داد رسی کا مشن،وزیراعظم کا دورہ صحبت پور، نقصانات پر بریفنگ

صحبت پور(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاو کنٹرول کرنا ضروری ہے، ان علاقوں سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہولت کاروں تک پہنچنے کیلئے تمام ریاستی وسائل استعمال کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم مہنگائی پرہرہفتے بریفنگ لیتے ہیں، پاکستان کا روپیہ مزید پڑھیں