میاں جاوید لطیف

نواز شریف نے 16 ماہ کی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ عوام اور اداروں میں خلیج کم کرنے کیلئے کیا،جاوید لطیف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور رہنما (ن )لیگ جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 16 ماہ کی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ عوام اور اداروں میں خلیج کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

چینی صدر

ایشین گیمز امن کے لئے ایشیائی عوام کی خواہشات کی عکاس ہیں، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کی استقبالیہ ضیافت میں تقریر کرتے ہوئے کہا، “ایشین گیمز امن، اتحاد اور رواداری کے لئے ایشیائی عوام کی خواہشات کی عکاس مزید پڑھیں

امن

اسرائیل امن مساعی کو نقصان پہنچانے سے باز رہے، مصر، اردن، امارات

قاہرہ (عکس آن لائن) مصری، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ امن کے مواقع کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات سے باز رہے۔ تینوں ممالک نے دو ریاستی حل کے لیے فریقین کے مزید پڑھیں

ذمہ داری ادا

اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں امن کیلئے کوئی بھی ذمہ داری ادا کرنے کیلئے تیار ہیں،ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ حملوں کے بعد خطے میں امن کے لیے کوئی بھی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا،بھارت کی ساری کوششیں ناکام ہوں گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا۔ بھارت کی ساری کوششیں ناکام ہوں گی،ملک دشمن عناصر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں،بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، کشمیریوں کو حق رائے دہی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پاک افواج نے پاکستان میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،شیخ رشید احمد

پشاور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک افواج نے پاکستان میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،پاک افواج کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں،خیبر مزید پڑھیں

پاک فوج

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ، جب للکارا گیا تو پوری مزید پڑھیں