ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگی

کیپ ٹائون (عکس آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز ہفتہ چار فروری سے کرے گی۔پاکستان ویمن ٹیم نیوزی لینڈ کیپ ٹائون میں دوپہر کے وقت پریکٹس سیشن میں حصہ لے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل سیزن 8کے شیڈول کا اعلان ،افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ

میلبورن ، کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا

میلبورن ( عکس آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا، افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق بگ بیش لیگ میں مجموعی مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پاکستان سپر لیگ فائیو کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 بالز قبل حدف پورا کرکے 3 وکٹوں سے شکست دے دی،مین آف دی میچ محمد حسنین مزید پڑھیں