پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( عکس آن لائن) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم ،پنجاب میں جمعرات اورہفتہ کو سکولوں میں تعطیل کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)صوبے میں آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج بروز جمعرات اور ہفتہ کو نجی اور سرکاری سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے ،نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں

رجسٹرڈ ووٹرز

پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 10 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ملک بھر میں عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے پنجاب بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی دستاویزات کے مطابق صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

پیپلز پارٹی2013ء نہیں،1985ء ،میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات کے وقت آصف علی زرداری ایک مضبوط صدر کے طور پر موجود تھے، نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سمیت مزید پڑھیں

ڈینگی

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 99 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور( عکس آن لائن) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 99 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق سب سے زیادہ لاہور میں 59 نئے مریض سامنے آئے،راولپنڈی میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نومئی کے بعد پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ، لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش

لاہور (عکس آن لائن)نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظر بند افراد کی لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں اس وقت صرف ترپن افراد نظر بند ہیں۔ نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظربندافرادکی لسٹ عدالت مزید پڑھیں

نیب

نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ عکس ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں،7 دہشتگرد گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرنوالا سمیت 4 شہروں سے 7 دہشت گردگرفتار کیے گئے ہیں، مزید پڑھیں