وزیراعلی پنجاب

وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا، بجٹ میں کمزور طبقات کو خصوصی ریلیف دیا گیا ہے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن)آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا2 رکنی بینچ 16 جون کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں

عثمان ڈار

وفاقی بجٹ ، نوجوانوں کے روزگار کیلئے مزید 100ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، عثمان ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مزید 100ارب روپے مختص کر دیئے،تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کوروزگارفراہمی کاسلسلہ جاری ہے ، وفاقی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ نوجوانوں کے حالات بدلنے مزید پڑھیں

شوکت ترین

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

شوکت ترین کی وفاقی وزیر خزانہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور(عکس آن لائن ) ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شہبازشریف روانگی معاملہ ، سپر یم کورٹ نے ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا ، مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس میں ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب اور مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں عبوری ریلیف کی مد میں 15سے 20 فیصد اضافے اور پنشن کے لیے بنیادی تنخواہ کو 25 سال کی مدت ملازمت تک منجمد کیے جانے سمیت دیگر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سندھ کے حصے کا پانی روک کر عمران خان کی حکومت نے سفاکیت کی انتہا کردی،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں پانی کی منصفانہ تقسیم میں ناکامی پر وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے مزید پڑھیں