لی چھیانگ

چین، ملائیشیا کے ساتھ مل کر دوستی کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خوا ہاں ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہےکہ رواں سال مارچ میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیرِ اعظم انور ابراہیم کے درمیان چین- ملائیشیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل پر اتفاقِ رائے طے مزید پڑھیں

پی آئی اے

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

کوالالمپور/کراچی (عکس آن لائن)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں روکے گئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی،عدالت نے طیارے کو روکنے کا حکم کو معطل کر دیا، پی آئی اے کی مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کا بوئنگ 777 واجبات کی عدم ادائیگی پر ملائیشیا میں روک لیا گیا

کراچی (عکس آن لائن) قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر روکا گیا، بی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے مزید پڑھیں

چائنیز ایسوسی ایشن

چینی صدر دور اندیشی کے حامل رہنما ہیں، چائنیز ایسوسی ایشن

بیجنگ (عکس آن لائن) ملائیشیا کے حکمران اتحاد کے رکن ملائیشین چائنیز ایسوسی ایشن کے نائب صدر چھن تھین تھیک نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کے اعلیٰ رہنما شی جن پھنگ کے بارے میں کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید 20 فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) کورونا کی شدت میں کمی کے باعث این سی او سی نے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید بیس فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ سمیت دیگر متعلقہ مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

امریکا اسرائیل کے علاوہ کسی سے مخلص نہیں، مہاتیر نے امریکی دھوکا دہی کا پردہ چاک کر دیا

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا اور امریکہ اسرائیل کے علاوہ تمام ملکوں مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین

بنگلہ دیش کا روہنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش نے بے آف بنگال میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے جہازوں کو اپنی سمندر حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا جس میں تقریباً 500 مہاجرین سوار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

ملائیشیا

ملائیشیامیں لوگوں نے کورونا سے بچنے کیلئے جنگل کارخ کرلیا

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون اور رکاوٹوں کی وجہ سے دیہی علاقوں کے لوگوں نے وائرس سے بچنے کے لیے جنگل کا رخ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے ایک گاوں جیمری مزید پڑھیں

محی الدین یاسین

ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے حلف اٹھا لیا

کوالالمپور (عکس آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین نے مہاتیر محمد کے استعفے کے بعد ملک کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم نے اس اقدام کو غیرقانونی قرار مزید پڑھیں