وانگ ای

چین جبوتی تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور جبوتی کے وزیر خارجہ عبدلقادر حسین عمرکے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز اس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین جبوتی مزید پڑھیں