پی آئی اے

یورپ ،برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملے پر اہم پیشرفت

لاہور(عکس آن لائن) یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی انتظامیہ نے یورپ اور برطانیہ میں براہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

ذہنی معذوری کا شکار افراد کی بحالی کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (عکس آن لائن) نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت مزید پڑھیں

نواز شریف

لاہور ہائیکورٹ،نوازشریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کے لئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے مقامی وکیل آفاق احمد کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست پر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران

سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی اہم پیش رفت

بیجنگ (عکس آن لائن) سعودی عرب او ر ایران نے چھ سے دس مارچ تک بیجنگ میں بات چیت کی جس کے بعد چین،سعودی عرب اور ایران نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور سعودی عرب اور ایران کے سفارتی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم کا نوٹس ، ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پیشرفت۔

اسلام آباد (عکس آن لا ئن) ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پیشرفت ہوئی ، وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے2014کا آئین بحال کرنیکااصولی فیصلہ کرلیا ، وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پی سی مزید پڑھیں

پرویز الہی

مخیرحضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اپنے وسائل اور مخیر حضرات کے عطیات سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں طارق مزید پڑھیں

فیاض چوہان

وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں’ فیاض چوہان

لاہور( نمائندہ عکس)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشاں ہیں ‘وزیرِ اعلی فلڈ ریلیف فنڈ قائم ہے جہاں 5 ارب روپے سیلاب متاثرین کے لئے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے سے پہلے ہی وارڈ پر دوبارہ آبادکاری اور بحالی کا فریم ورک تیار کیا جائے گا، سیدمرادعلی شاہ

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے سے پہلے ہی وارڈ پر دوبارہ آبادکاری اور بحالی کا فریم ورک تیار کیا جائے گا، سندھ حکومت کراچی، حیدرآباد اور سکھر مزید پڑھیں

حیدر سلطان

ہمیں مایوس ہونے کی بجائے ہر روز نئے عزم اورحوصلے سے آگے بڑھناہوگا’ حیدر سلطان

لاہور ( عکس آن لائن) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہر کوئی اپنے طو رپرکوشاں ہے ،ہمیں مایوس ہونے کی بجائے ہر روز نئے عزم اورحوصلے سے آگے بڑھنا چاہیے ،میری تجویز مزید پڑھیں