قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج منعقد ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ آج لاہور میں منعقد ہوگا، تمام کھلاڑیوں کو مینجر قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کھلاڑیوں میں گول کیپرز مظہر عباس، امجد ع، وقار ، عبداللہ اشتیاق، اکمل حسن، منیب الرحمن، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابوبکرمحمود ، محمد عبداللہ، حماد انجم، عقیل احمد ، تعظیم الحسن، ارباز احمد، رضوان علی، ایم عمر بھٹہ، معین شکیل ، ایم اظفر یعقوب ، علی شان ، رانا وحید، جنید منظور، احمد ندیم ، افراز ،

غضنفر علی ، اعجاز احمد، سلمان رزاق ، عبدالحنان شاہد ، عبدالرحمن، عدیل لطیف ، رومان خان ، ابوذر، نوید عالم ، حمزہ وحید، غضنفر علی ، عبدالمنان ، محب اللہ ، عبیداللہ ، علیم عثمان، شاہ زیب خان ، حسن امین ، شاہ زیب ، عبدالرحمن ، نوحیز زاہد ملک، ثمین اور زکریا حیات شامل ہیں۔ قومی ہاکی تربیتی کیمپ مینجمنٹ میں مینجر اولمپین خواجہ جنید، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین، اسسٹنٹ کوچز اجمل خان لودھی (سیالکوٹ) ،اولمپین سید سمیر حسین (کراچی)،گول کیپرز کوچ اولمپین احمد عالم (پی آئی اے)، فزیوتھراپسٹ محمد اسلم (واپڈا)، فریکل ٹرینر ایم عابد امین (لاہور) شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں