فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب کوفون،علاقائی صورت حال پرتبادلہ خیال

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلینکن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورعلاقائی اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے ضمن میں تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں