چائے کی پتی

ستمبر میں چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن)ستمبر 2019ئ کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر میں درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم ہوگیا ہے جبکہ ستمبر2018ئ میں 47.3 ملین ڈالر مالیت کی چائے کی پتی درآمد کی گئی تھی۔اس طرح ستمبر 2018ئ کے مقابلہ میں ستمبر 2019ئ کے دوران چائے کی پتی کی ملکی درآمدات میں 10.3 ملین ڈالر یعنی 21.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں