ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) سماجی تنظیم یوتھ ویلفیئر آرگنائزر (رجسٹرڈ)وہاڑی کے صدر کے بیٹے کی دعوت عقیقہ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔تفصیل کے مطابق سماجی تنظیم یوتھ ویلفیئر آرگنائزر رجسٹرڈ ضلع وہاڑی سید ابن الحسن شیرازی کے بیٹے سید فہد علی حسن شیرازی کی دعوت عقیقہ چک نمبر51کے بی کھچی والا میں ہو ئی دعوت عقیقہ میں امیدوار ایم پی اے سید سلیم حسین شاہ،مظفر خان سلدیرا ایڈووکیٹ ،کشور خان سلدیرا،امیدوار چیئرمین سید ولیداد عرف ماذے شاہ،
امیدوار وائس چیئرمین امیرحمزہ خان سلدیرا ، سید حسن شیرازی،رشید خان موہل ایڈووکیٹ،صاحبزادہ شہر یار کھرل ایڈووکیٹ ،سید عمران حسین شاہ،محمد علی خان سلدیرا،چیئرمین یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن ہارون الرشید کشمیری،محمد یار خان بھٹی،چن نواز کھچی،علی شیر خان بھٹی،محمد رمضان خان وصیر، سابق ناظم مشتاق خان کھچی،شیخ محمد جمعیل مدثر کاٹن،چوہدری طارق محمود کشمیری، چوہدری ساجد حسین کشمیری، سید پروز شیرازی نمبردار،غوث خان پٹھان ،سید علی رضا شاہ ،ساجدالرحمن وٹو،محمد ریاض چوہان سمیت کثیر تعداد میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔