انتونیو گوٹریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کا چین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے سیلاب سے نمٹنے

کے لیے چین کی کوششوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ

زہانگ جون نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹریش نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں

چین میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر متاثرین، عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی

اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے جس کے باعث کئی افراد ہلاک اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں