اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا،
جس میں مولانا فضل الرحمن کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت دی.
صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،
صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے بھی اہم بات چیت کی گئی ،
صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی