برطانیہ

برطانیہ سے شروع ہونے والی کوروناکی نئی قسم فرانس بھی پہنچ گئی

لندن(عکس آن لائن) برطانیہ سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم فرانس بھی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ برطانیہ میں مقیم فرانسیسی شخص جو گزشتہ روز ہی برطانیہ سے واپس آیا تھا، مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی، امریکہ سرفہرست ، بھارت دوسرے نمبرپر آگیا

واشنگٹن (عکس آن لائن) دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مزید پڑھیں

فیصل جاوید

کرونا لہر ،اپوزیشن کی حرکات جلتی پر تیل کے مترادف ہیں ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کورونا کیسز اور اموات میں شدت آرہی ہے، ایسے میں اپوزیشن کی حرکات جلتی پر تیل کے مترادف ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

کورونا کے حوالے سے حالیہ اعداد و شمار تشویش ناک ، سیاسی اجتماعات کورونا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے حالیہ اعداد و شمار تشویش ناک ہیں، سیاسی اجتماعات کورونا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں،پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس خطرات ، لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایکسپو فیلڈ اسپتال کو دوبارہ فعال مزید پڑھیں

عمران خان

پی ڈی ایم رہنما عوام کی صحت اور زندگیوں کیساتھ خطرناک سیاست کر رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے رہنما عوام کی صحت اور زندگیوں کے ساتھ خطرناک سیاست کر رہے ہیں۔ ہفتہ کے روزسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

ترکی

کورونا کے باعث ترکی میں کرفیو کا اعلان، تعلیمی سرمیاں آن لائن ہوں گی

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری مزید پڑھیں

ایڈوانس بکنگ

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے دوا کی ایڈوانس مزید پڑھیں

ٹیسٹ

وزیراعلی بلوچستان بھی کورونا کا شکار، ٹویٹر پیغام میں ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق،خود کو قرنطینہ کرلیا

کوئٹہ(عکس آن لائن ) ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلی جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

لندن (عکس آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ستمبر مزید پڑھیں