شیخ رشید

اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے،عمران کی کال ناگزیر اورتاخیرکی گنجائش نہیں ، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر جہاں بھی گیا محفوظ ہے، گھبرائیں نہیں، عمران خان کے پاس کال دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کو مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی قومی دفاع میں قانونی حکمرانی کی سطح بہتر بنانے کی تاکید فوج کو منظم کرنا ہماری پارٹی کے لیے انتظام و انصرام کا بنیادی طریقہ ہے

بیجنگ (عکس آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس میں پیپلز لبریشن آرمی اور مسلح مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن

آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، ہمیں الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی، مولانافضل الرحمن

کراچی(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، ہمیں الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی، یہ مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

تجربہ کار لوگ نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ بدحالی کا شکار ہے ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور ( عکس آن لائن) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں،تجربہ کار لوگ نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ بدحالی کا شکارہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا مزید پڑھیں

صدر مملکت

کرونا کیسز میں اضافہ ، صدر مملکت کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وباکے کیسز میں اضافے کے پیش نظر عوام سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت کی عوام سے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ اتوار کو کشمیری عوام کی جانب سے منائے جانے مزید پڑھیں

وقار یونس

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلئے ناگزیر ہیں ،وقار یونس

لاہور(عکس آن لائن) وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان میں سے 95 مزید پڑھیں