کورونا ویکسین

پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگادی گئی ہے، لوگ رضا کارانہ طور پر ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حماد اظہر

فیٹف کے27 میں سے 24ا ہداف کو بڑے پیمانے پر مکمل کیا گیا’ حماد اظہر

لاہور( عکس آن لائن)ایف اے ٹی ایف کوارڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین و وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایکشن پلان کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل کرلیا ہے،27 میں سے 24ا ہداف مزید پڑھیں

شفقت محمود

یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے،وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد( عکس آن لائن) حکومت نے یکم مارچ سے کلاسز ریگولر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ، اکشے کمار ، پریانکا چوپڑا کا عالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم کی تعریف ، نیک خواہشات کا اظہار

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم کی تعریف کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ادا کارہ مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

ماہ نور بلوچ کی 16 برس میں شادی ہوگئی تھی،بشریٰ انصاری

لاہور (عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی 16 برس کی عمر میں شادی ہوگئی تھی۔ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان نے بشریٰ انصاری سے ماہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ رواں سال یکم مارچ کوجاری کر دی جائے گی جس میں گزشتہ مالی سال انکم مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کریگی’ عبد الرزاق دائود

لاہور( عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائودنے کہاہے کہ حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کرے گی۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس میں نان ٹیکسٹائل مزید پڑھیں