بھارتی

بھارتی وزیر خارجہ کا اپنے چینی ہم منصب سے رابطہ،قیام امن کی کوششوں کاآغازکرنے کا عہد

نئی دہلی (عکس آن لائن)ہمالیائی متنازعہ سرحدی علاقوں سے افواج کے انخلا پر اتفاق کے بعد اعلی بھارتی اور چینی حکام نے پہلی بارایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔میڈیادونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونک گفتگو کے بعد مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب کوفون،علاقائی صورت حال پرتبادلہ خیال

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلینکن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

محمد یوسف

فہیم اشرف کو جو بتایاگیا اس پر عمل کیا ،توازن اور شاٹس کھیلنے کیلئے وزن آگے منتقل کرنے پر کام کیا ہے، محمد یوسف

لاہور( عکس آن لائن)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ فہیم اشرف کو جو بتایاگیا اس پر عمل کیا ،فہیم کو توازن اور شاٹس کھیلنے کیلئے وزن آگے منتقل کرنے پر کام کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمر اکمل

عالمی ثالثی عدالت ، عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ

کراچی/لاہور(عکس آن لائن)عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی مزید پڑھیں

بین ڈنک

بین ڈنک نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

کراچی (عکس آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وہ آئندہ سال آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050روپے کی کمی سے1لاکھ9ہزار250روپے ہوگئی

کراچی ( عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 1050روپے کی کمی سے1لاکھ9ہزار250روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 26ڈالر کی نمایاں کمی سے1764ڈالر مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 30پیسے سستا ہوگیا

کراچی (عکس آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 30پیسے سستا ہوگیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

کرونا وائرس نے غذائی قلت کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس مزید پڑھیں

خادم حسین

پنجاب میں13سپیشل اکنامک زونز سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا’خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں 13اسپیشل اکنامک زونز کے قیام سے صوبہ میں نئی صنعتوں کے قیام سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 24 پوائنٹس پر مکمل عمل درآمد کر لیا ہے، جون تک بقیہ 3 پوائنٹس پر بھی عمل درآمد کر لیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان میں مزید پڑھیں