شہزاد اکبر

نوازشریف خود وطن واپس نہ آئے تو ہم لیکر آئیں گے، شہزا داکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ، نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے ورنہ انہیں ہم لیکر آئیں گے ، نوازشریف کی میڈیکل ٹیم نوازشریف کی رپورٹ ہم سے شیئر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ، (ن) لیگ والے جھوٹ کو کچھ سمجھتے ہی نہیں ، مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کیلئے سابق وزیراعظم سمیت 31 ملزمان نے رجوع کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کے لیے بڑی تعداد میں ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے کے لیے احتساب عدالت میں ملزمان مزید پڑھیں

پٹرول پمپس

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا ناپ تول میں کمی کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

لاہور(عکس آن لائن ) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا ناپ تول میں کمی کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن جاری ہے۔درجنوں پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو مزید پڑھیں

مسافر ویگن

موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب مسافر ویگن میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق 8 شدید زخمی

سرگودھا(عکس آن لائن) موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب مسافر ویگن میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق 8 شدید زخمی ہوگئے۔وزیراعلی نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، جان بحق ہونے والوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو بھیرہ سے مزید پڑھیں

مبینہ طور پر زیادتی

مریدکےکے علاقہ ماڑی چہل کے سرکاری گرلز سکول کے چوکیدار کی آٹھ سالہ یتیم طالبہ سے مبینہ زیادتی

لاہور(عکس آن لائن)مریدکےکے علاقہ ماڑی چہل کے سرکاری گرلز سکول کے چوکیدار کی آٹھ سالہ یتیم طالبہ سے مبینہ زیادتی ، چوکیدار نے مبینہ طور پر طالبہ کو سکول کے کمرہ میں زیادتی کا نشانہ بنایا ،ذرائع کے مطابق بااثر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شریف فیملی نے چوہدری شوگر مل کے ذریعے منی لانڈرنگ کی،وزیراعظم بننے کے بعد قرض معاف کرایا، شہزاد اکبر

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف فیملی نے چوہدری شوگر مل کو منی لانڈرنگ کےلئے استعمال کیاجب شوگر مل لگائی تو ان کے اثاثے 13لاکھ روپے ظاہر کئے گئے،شہباز شریف مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حوریں نیک لوگوں کو نظر آتی ہیں، پی پی اور ن لیگ والوں کو نظر نہیں آئیں گی، عثمان ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ حوریں نیک لوگوں کو نظر آتی ہیں، پی پی اور ن لیگ والوں کو نظر نہیں آئیں گی۔تحریک انصاف کے رہنما عثمان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان،پاک فوج کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(عکس آن لائن)قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال لاہور

ٹریفک قوانین کی پاسداری کے حوالے سے جنرل ہسپتال لاہور میں ٹریفک آگاہی لیکچر کا اہتمام

لاہور(عکس آن لائن)اٹلس ہنڈا اور ایپسیف انٹرنیشنل نے ٹریفک قوانین کی پاسدرای کے حوالے جنرل ہسپتال لاہور کی حادثات وارڈ میں روڈ سیفٹی قوانین بارے آگاہی لیکچر کا اہتمام کیا۔اس موقع پرایم ایس جنرل ہسپتال محمود صلاح الدین،اٹلس ہنڈا کے مزید پڑھیں