حارث رﺅف اور دلبر حسین

حارث رﺅف اور دلبر حسین ایک ساتھ میلبرن اسٹارز کی 13 رکنی ٹیم میں شامل

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں پاکستان کے دو بولرز حارث رﺅف اور دلبر حسین ایک ساتھ میلبرن اسٹارز کی 13 رکنی ٹیم میں شامل ہوگئے، میلبرن اسٹار ایونٹ کے کوالیفائر میں سڈنی سکسرز سے مقابلہ کرے مزید پڑھیں

منیبہ علی

منیبہ علی قومی اسکواڈ میں واپسی پر شاندار کھیل پیش کرنے کے لیے پرعزم

لاہور(عکس آن لائن )سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی دوکھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کے لیے 15 رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں فاسٹ بالر ایمن انور اور بائیں ہاتھ مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ

افغانستان کے خلاف میچ کےلئے نفسیاتی دباوکا شکار نہیں، ہیڈ کوچ انڈر 19کرکٹ ٹیم

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کےلئے نفسیاتی دباو کا شکار نہیں ہیں اور ماضی کی شکستوں کو بھلا کر میچ کے لیے میدان میں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کوپرویژنل اسناد ارسال کردئیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2019ءمیں میٹرک ایف اے اور بی اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو پرویژنل اسناد)کمپلیٹرز( اُن کے ایڈریسسز پر بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کردئیے۔طلبہ کی سہولت کے لئے تمام مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کا عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ عراق مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا ہے کہ کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت کو یقینی بنا کر 30من فی ایکڑ تک بآسانی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں تاہم جنوبی پنجاب میں سورج مکھی کی مزید پڑھیں

بندگوبھی

بندگوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کیلئے ایک ہفتہ کے وقفہ سے 2سے 3مرتبہ پانی دینے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے صوبہ بھر کے بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی بوائی کے شروع میں مزید پڑھیں

سونیا حسین

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے سے انکار کیا، سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ انہیں ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے میں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا مزید پڑھیں