ادارہ شماریات

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 14.56 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( عکس آن لائن )7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی اندازی پیر کو ہو گی۔ 7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کینیا میں پہلی پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس خوش آئند ،اس طرز کی سرگرمیاں بڑھانا ہونگی‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کینیا میں منعقدہ پہلی پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کےلئے اس طرز کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب

عمران خان ملک میں معاشی تباہی کا سبب ، کئی بحرانوں میں پھنسا دیا ‘ پیپلز پارٹی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکومتی قرضوں کے باعث بینکنگ سرمائے کی قلت بڑھ گئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے بنکوں نے سٹیٹ بنک سے630ارب روپے کا قرضہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

شام

شام میں گھمسان کی لڑائی، بشار کی فورسز کے 54 اور اپوزیشن کے 40 ارکان ہلاک

حلب(عکس آن لائن)شامی باغیوں نے شمال مغربی شہر حلب میں صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز پر چار خودکش کار بم حملے کیے ۔حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں شامی اپوزیشن گروپوں کے ساتھ شدید لڑائی میں بشار کی فوج مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا نے 2019 میں ایسے جدید ہتھیار حاصل کیے جن میں سے بعض کی خصوصیات ایران میں بنائے جانے والے ہتھیاروں جیسی ہیں۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

مذاکرات

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی،امریکا کا اعتراف

کابل(عکس آن لائن) امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے مگر وہ طالبان سے دشمنی کو کم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچ جائیں گے مزید پڑھیں