جان کیری

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے، جان کیری

نیویارک(عکس آن لائن) امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔ فارس خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پرآزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پر آزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں۔یہ بات انھوں نے ایک تقریر میں کہی۔ برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

یوگنڈا بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولے،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی ہے اور انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو معمول مزید پڑھیں

افتخار بشیر

کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کی جائے ، افتخار بشیر

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے فروری سے 50ہزار روپے اور اس سے زائد خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لاگو ہونے پر مزید پڑھیں

صاحبزادہ مہاتیرمحمد

کوئی باضمیرانسان ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کر سکتا،صاحبزادہ مہاتیرمحمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے صاحب زادے اور ملائیشیا، القدس کونسل کے بورڈ ڈائریکٹر کے چیئرمین داتو مخزر بن مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطیٰ منصوبے کو کوئی مزید پڑھیں

غرب اردن

غرب اردن میں اسرائیل کی 150 کالونیوں میں چارلاکھ 36ہزار یہودی آباد

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2012ء کے بعد 2019ء کے آخر تک یہودی آباد کاروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری معلومات میں بتایاگیا کہ سال 2012ء سے 2019ء کے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا

مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ نے وزیراعظم کا ساتھ نہیں دیا، اسکی صلاحیت محدود ہے ،وفاقی وزرائ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی میں وفاقی وزراء ڈاکٹر شیریں مزاری، فواد چوہدری ، چوہدری غلام سرور اور زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر کو بہت آگے لے کر گئے ، لیکن ہمارے مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

حکومت ہینڈ فین کو بھی لگژری آئٹم قرار دے کر بجٹ میں ٹیکس لگانے کی تجویز دے،چودھری شجاعت حسین

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PEFMA) کے وفد نے مرزا جمشید کی قیادت میں ملاقات کی جس میں عبدالرزاق ، غیاث الدین پال، راجہ مزید پڑھیں

چیئرمین ابرارالحق

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور ہلال احمر پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کاسمجھوتہ طے پا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرارالحق نے کہا کہ وہ نجی شعبے کے تعاون سے اپنے ادارے کو مزید فعال بنانا چاہتے ہیں تا کہ اس کی سروس ڈلیوری کو مزید بہتر کیا جائے اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کٹس مل گئی، اوورسیز انسٹیٹیوٹ میں وائرس کے مشتبہ مریضوں کو رکھا جائے گا ، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ کے پاس کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کٹس آ گئی ہے اور اوورسیز انسٹیٹیوٹ میں ہسپتال بنایا ہے جہاں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو مزید پڑھیں