فواد چوہدری

فواد چوہدری نے اپنے حلقے میں 14 کورونا کیسز کی تصدیق کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے آئی علاقے جہلم میں کورونا وائرس کے چودہ مزید کیسز کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

فردوس عاشق

وزیراعظم نے کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے جامع قومی حکمت عملی کا اعلان کیا،فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جامع قومی حکمت عملی کا اعلان کیا،یہ پیکج عمران خان کے مزید پڑھیں

گستاخانہ مواد کیس

گستاخانہ مواد کیس،سپریم کورٹ کی ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزم شوکت علی کی ضمانت کیس میں ایف آئی اے کو شکایت کنندہ کے خلاف بھی تحقیقات کی مزید پڑھیں

عبدالرزاق

بنگلادیش نے عبدالرزاق کو سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کردی

ڈھاکا(عکس آن لائن) بنگلادیش نے عبدالرزاق کو سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کردی۔سابق لیفٹ آرم اسپنر بدستور ڈومیسٹک کیریئر جاری رکھے ہوئے ہیں، بی سی بی انھیں فاروق احمد کی جگہ سلیکشن پینل میں شامل کرنا چاہتا ہے جس میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفرمرزا

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران سے ہے‘ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن )معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں میں اٹھہتر فیصد لوگوں میں ایران کی ٹریول ہسٹری شامل ہے 63پاکستان میں 912کیسز میں سے 78 فیصد مرد اور مزید پڑھیں

عامر سہیل

مصباح کو ہیڈ کوچ بننے سے پہلے کسی سکول ٹیم کی کوچنگ کرنی چاہئے تھی،عامر سہیل

لاہور(عکس آن لائن) مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ مزید پڑھیں

پیغام

اداکارہ ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام

اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں لاہور (عکس آن لائن) وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور مزید پڑھیں

اداکارہ عائزہ خان

سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے، گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں : عائزہ خان

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ عائزہ خان نے عوام کے نام موجودہ صورتحال پر جذباتی پیغام جاری کر دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت ایسا ہے جب ہم سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے،اس لیے صفائی مزید پڑھیں