اندھیرے

اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے، مہوش حیات

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے‘ آج ہمیں دعاﺅں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

سلطان محمود

وفاقی حکومت کے امدادی پروگرامات پر نون لیگی حکومت سیاست نہ چمکائے،سلطان محمود

اسلام ا ٓباد(عکس آن لائن) کشمیر میں لاک ڈاون کے ساڑھے آٹھ ماہ گزرچکے ہیں اور اب کورنا کی مہلک وبا سے چار سو پچاس سے زائد کشمیری متاثر ہوچکے ہیں لیکن بھارتی حکومت کشمیر میں کورنا کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عبادات کے دوران حکومتی ہدایت پرعمل ہونا چاہیئے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے قوم کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادات کے دوران حکومت پاکستان کی ہدایات پر عمل ہونا چاہیئے۔ مساجد اور امام بارگاہوں مزید پڑھیں

نیب

نیب نے صاف پانی کرپشن کیس میں ضمنی ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (عکس آن لائن ) نیب نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس کا ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے لیگی رہنما انجینئر قمرالسلام راجہ سمیت ملزمان کی بریت مزید پڑھیں

شیخ رشید

6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو یا پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ،پیر یا فقیر سب رگڑے جائیں گے،شہباز شریف کی اپنی بھتیجی مریم نواز سے نہیں بن رہی، دونوں ایک دوسرے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کرونا صرف طبی نہیں معاشی چیلنج بھی ہے، ،مشکل کی گھڑی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے بھر پور ساتھ دیا،شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس صرف طبی نہیں معاشی چیلنج بھی ہے،مشکل کی گھڑی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے بھر پور ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور، فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (عکس آن لائن ) انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس رانا ثناءللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر تے ہوئے کیس کی سماعت چھ جون تک ملتوی کردی۔انسداد منشیات لاہور کی عدالت میں سابق صوبائی وزیر قانون مزید پڑھیں

سربراہ عالمی ادارہ صحت

جولائی تک پاکستان میں کورونا وائرس کے2لاکھ سے زائد کیسز کا امکان، ڈبلیوایچ او

جنیوا (عکس آن لائن) صحت سے متعلق عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھانوم نے انتباہ کیاہے کہ اگر روک تھام کے اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مزید پڑھیں