وزیر صحت ایلکس آزر

وزیر صحت ایلکس آزر کو فارغ کرنے سے متعلق خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر صحت و انسانی خدمات ایلکس آزر کو فارغ کرنے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ

بنگلہ دیش سمندر میں پھنسے ہوئے روہنگیا پناہ گزینوں کو آنے کی اجازت دے، ہیومن رائٹس واچ

ڈھاکہ (عکس آن لائن) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ وہ ان دو کشتیوں کو اپنے ساحل پر آنے کی فوری اجازت دے جن پر روہنگیا پناہ گزین سوار ہیں۔ مزید پڑھیں

راشد لطیف

شاہد آفریدی ون ڈے کے بجائے ٹیسٹ کے اچھے بیٹسمین تھے،راشد لطیف

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹرز راشد لطیف اور شعیب اختر نے شاہد آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے زیادہ موزوں قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس نے جارح مزاج بیٹسمین مزید پڑھیں

سنعیہ خان

ثناء میر کاکرکٹ کیریئر نوجوان کرکٹرزکے لئے مشعل راہ ہے، سنعیہ خان

ملتان (عکس آن لائن) ملتان سے تعلق رکھنے والی قومی کرکٹر سنیعہ خان نے سابق کپتان ثناء میر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کرکٹ کیریئر نوجوان کرکٹرز کے لیے مشعل مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے ایم ایس سی، بی کام کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی اور بیچلر آف کامرس سالانہ امتحان 2020 کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ دس مئی 2020 کر دی ہے۔ قبل مزید پڑھیں

ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سْپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے سکندر کے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت

پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے، آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40 ہزار مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

کوروناوائرس کے خاتمے کیلئے اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں کرنے کی ضرورت ہے، ہمایوں سعید

لاہور(عکس آن لائن)اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے خصوصی دعاؤں میں مصروف ہوں۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کا آغازعمرے کی سعادت سے کیا تھا اور اب رمضان میں روزہ، نماز، زکوٰۃ سمیت دیگر مزید پڑھیں