بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم سے سعودی عرب کے تین ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے سعودی عرب کے تین ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کبھی قرض نہ لینے کا اعلان مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس

امریکی اراکین کانگریس کا کورونا امدادی پیکیج پر اتفاق

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی اراکین کانگریس نے نوسو ارب ڈالر مالیت کے کورونا وائرس امدادی پیکیج پر اتفاق کرلیا، سات ماہ سے جاری تعطل کا خاتمہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ کے اکثریتی لیڈر مچ مک کونل کا مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کیلئے کام مکمل کر لیا گیا,چیئرمین سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز مزید پڑھیں

ملکی برآمدات

اپریل کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے دوران ملکی برآمدات میں 433ملین ڈالر اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اپریل کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے دوران ملکی برآمدات میں 433ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ اداہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 957ملین ڈالر مزید پڑھیں

ترسیلات زرملک بھجوانے

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکر اپریل 2020ء تک کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران 127 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 127 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 10 ماہ کے دوران 33.4 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 33.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا مزید پڑھیں

توانائی کے شعبہ

2020ء کے دوران توانائی کے شعبہ میں عالمی سرمایہ کاری میں20فیصد کمی متوقع

اسلام آباد (عکس آن لائن) 2020ء کے دوران توانائی کے شعبہ میں عالمی سرمایہ کاری میں20فیصد کمی متوقع ہے۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی( آئی ای اے) نے کہا ہے کہ جاری سال 2020ء میں شعبہ میں کی جانے والی بین الاقوامی مزید پڑھیں