tayyab-urdwan

شامی صدربشارالاسد سے ملاقات ممکن ہے،طیب ایردوآن

انقرہ(عکس آن لائن) جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کی شامی ہم منصب بشارالاسد کے ساتھ ملاقات کا امکان ہے۔انھوں نے دمشق کے ساتھ 11 سالہ تنازع کے دوران میں سفارتی تعلقات منقطع رکھے مزید پڑھیں