یوکرین کے مہاجرین

شہریوں کی ہلاکتوں پر افسوس ہے، تمام فر یقین زیا دہ سے زیا دہ تحمل کا مظا ہرہ کر یں، بڑے پیمانے پر انسانی بحران کو رو کا جا ئے، چینی مندوب

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا ہے کہ چین یوکرین میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے اور عام شہریوں کی ہلاکتوں اور پناہ گزینوں کی مزید پڑھیں