گھیاکدو

کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)گھیا کدو ٹھنڈی تاثیر کے باعث شوگر، بلڈ پریشر، دل، جگر، پھیپھڑوں، کھانسی اور دمہ کے امراض پر قابو پانے میں انتہائی مفید ثابت ہواہے جبکہ کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کریں ،محکمہ زراعت

سیالکوٹ(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکار وں کو گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی مزید پڑھیں

گھیاکدو

گھیاکدوکی فصل کو لال بھونڈی کے حملہ سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو فوری حفاظتی وتدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت قصورنے گھیاکدوکی فصل کو لال بھونڈی کے حملہ سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو فوری حفاظتی وتدارکی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پھل بنتے وقت گھیاکدوکی فصل کو انتہائی نگہداشت اور خصوصی دیکھ بھال مزید پڑھیں

گھیاکدو

محکمہ زراعت قصور کی کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت

قصور ():محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پر اگے ہوئے ایک سے زائد پودے بھی نکالنے کا مشورہ دیاہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم مزید پڑھیں

موسم گرما کی سبزیات

موسم گرما کی سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کریلے اورموسم گرما کی دیگر سبزیات سبزمرچ گھیاتوری گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ مزید پڑھیں

کدو

کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ۔ماہرین زراعت نے بتایا کہ گھیاکدوموسم گرما کی ایک انتہائی اور مفیدترین سبزی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گھیاکدومیں مزید پڑھیں

سبزیوں

سبزیوں کے پودوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلیے حفاظتی وتدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)کھیرے کریلے گھیاکدو گھیاتوری حلوہ کدوخربوزے تربوزکی ٹنل کاشت شروع ہوگئی ہے جبکہ کاشتکاروں کو سبزیوں کے پودوں کو اکھڑا پچھیتاجھلساو روئیں دار پھپھوندی کوڑھ اور وائرسی امراض کے حملہ کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی وتدارکی مزید پڑھیں

ٹنل میں کاشت

ٹنل میں کاشت سبزیوں کے درجہ حرارت بارے اہم ہدایات جاری

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کھیرے گھیاکدو چپن کدو حلوہ کدو گھیاتوری بینگن خربوزے اور تربوز کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 24ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ درجہ حرارت سے مزید پڑھیں

ٹنل کا درجہ حرارت

مختلف سبزیوں کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کھیرے گھیاکدو چپن کدو حلوہ کدو گھیاتوری بینگن خربوزے اور تربوز کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 24ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ درجہ حرارت سے مزید پڑھیں