صوبائی وزیر شرجیل میمن

بارش اور سیلاب متاثرین کو ان کے گھروں میں رہائش فراہم کرنا ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ عکس) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر میں انکی مدد کرے گی۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ میں سیلاب کی صورتحال سے متلعق مزید پڑھیں

کنوار گندل

کاشتکاروں کو کنوار گندل کی کاشت آئندہ ماہ شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کنوار گندل کی کاشت آئندہ ماہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کنوار گندل کاپودا کھیتوں میں لگانے کے ساتھ ساتھ گھروں اور گملوں میں بھی ضروری مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

ملک کے تمام تعلیمی ادارے 26نومبر سے 24دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ، گھروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں کیسز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم اس مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

گھروں کی تعمیر، زمین ڈاٹ کام اور فیصل اسلامی کے مابین معاونت فراہم کرنے کا معاہدہ

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام اورفیصل اسلامی کے درمیان وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق مناسب قیمت پر گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

مرچ مرچ

مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی دیگر فصلات کی طرح اہم ،نقد آور فصل ہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، اورکہاہے کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقد آور فصل ہے مزید پڑھیں

ایئر کنڈیشن

کورونا وائرس ،گھروں اور گاڑیوں میں ایئر کنڈیشن کے استعمال سے اجتناب کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن)گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی گھروں اور گاڑیوں میں ایئر کنڈیشن کا استعمال شروع ہوتے ہی ڈاکٹروں نے اسے کورونا وائرس پھیلنے کا موجب قرار دیتے ہوئے اس کے استعمال سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ علی

موجودہ حالات میں بلدیاتی نمائندے موثر کردار ادا کر سکتے ہیں، بحال کیا جائے‘ نادیہ علی

لاہور( عکس آن لائن)اداکارہ نادیہ علی نے حکومت سے بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے اپنے علاقوں کے لوگوں سے واقفیت رکھتے ہیں او رموجودہ میں ان کا کردارانتہائی اہمیت کا مزید پڑھیں

سعید غنی

اگر لوگ اپنے گھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تفتان سے آنے والے لوگ حکومت کے لیے پریشانی کا سبب نہیں ہیں، اگرلوگ اپنے گھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے، کسی میں کورونا کی مزید پڑھیں