امرود

امرود کے باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کر لیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے امرود کے باغبانوں و کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل بروقت مکمل کرلیں۔محکمہ مزید پڑھیں

جامن کے پودوں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو جامن کے پودوں کیلئے کھاد کے متناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اور باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن مزید پڑھیں

کھجور کے باغبانوں

کھجور کے باغبانوں کو رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجور کے باغبانوں وکاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان و کاشتکار نومبر کے اختتام تک کھاد ڈالنے مزید پڑھیں

سبزمرچ کی پنیری

کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اورکہاہے کہ مرچ کی پنیری کی کاشت کے لئے رواں ماہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیز کمرشل بنیادوں پر کاشت کے مزید پڑھیں

ذرخیز میرازمین

گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے شیڈول کے مطابق کاشت کے ذریعے گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے مزید پڑھیں

گوبر کی گلی سڑی کھاد

گوبر کی گلی سڑی کھاد زرعی اراضی کیلئے انتہائی مفید ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ گوبر کی کھاد کا استعمال پودوں کو غذائی اجزا ء کی فراہمی سمیت زمین کے طبعی و کیمیائی خواص کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے لیکن گذشتہ کچھ عرصہ مزید پڑھیں

گوبر کی گلی سڑی کھاد

گوبر کی گلی سڑی کھاد زرعی اراضی کیلئے انتہائی مفید ہے ،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ گوبر کی کھاد کا استعمال پودوں کو غذائی اجزا ء کی فراہمی سمیت زمین کے طبعی و کیمیائی خواص کیلئے انتہائی اہمیت کا مزید پڑھیں

ترشاوہ باغات

ماہرین زراعت کی ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو باغات میں زیادہ ہل چلانے سے گریز کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے شعبہ ہارٹیکلچر کے ماہرین زراعت نے ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو باغات میں زیادہ ہل چلانے سے گریز کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان پھل توڑنے کے بعد جڑی مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکار ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرلیں ،زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن )جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرلیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی فصل کاحصول ممکن مزید پڑھیں