گندم کی فصل

حالیہ شدید بارش ، ژالہ باری سے تقریباً23ارب مالیت کی گندم کی فصل کو نقصان ہوا

لاہور(کامرس ڈیسک) محکمہ زراعت کے حکام کے ابتدائی اندازے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور ژالہ باری سے 5 سے 6 فیصد گندم کی فصل نقصان ہوئی ہے جس کی مالیت تقریباً23 ارب روپے ہے۔ایک مزید پڑھیں

گندم کی فصل

دانوں کی تعداد میں کمی اور دانے چھوٹے رہ جانے سے بچا کیلئے کاشتکار بروقت ٓبپاشی میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکاروں کورواں ایام میں گندم کی فصل کی خصوصی نگہداشت کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اب جبکہ گندم تیاری کے آخری مراحل میں ہے لہذا کاشتکار گندم کی فصل کی نگہداشت پر خصوصی توجہ مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی جانب خصوصی توجہ دی جائے، ماہرین جامعہ زرعیہ کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی جانب خصوصی توجہ دیں جبکہ چوہوں کے حملے کو روکنے کیلئے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل میں 50 سے زائد جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن

فیصل آباد (عکس آن لائن)پلانٹ پروٹیکشن،پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈزفیصل آبادکے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹرعامر رسول نے بتایا کہ گندم کی فصل میں 50 سے زائد جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں جن میں چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں مزید پڑھیں

گندم کی فصل

کاشتکاروں کو کوراپڑنے کی متوقع راتوں میں گندم کی فصل کی ہلکی آبپاشی کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کوراپڑنے کی متوقع راتوں میں گندم کی فصل کی ہلکی آبپاشی کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ پانی لگانے کی صورت میں کھیت کا درجہ حرارت اچانک کم نہیں مزید پڑھیں

گندم کی فصل

محکمہ زراعت پنجاب نے 30 جنوری تک گندم کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری کر دیں،ترجمان

لاہور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ ایسے کاشتکار جنہوں نے دھان، کپاس،مکئی اور کماد کے بعد گندم کوکاشت کیا ہے وہ دوسرا پانی بوائی کے 80 تا90 دن بعدگوبھ کے وقت لگائیں جبکہ پچھیتی کاشت مزید پڑھیں

گندم کی فصل

کاشتکاروں کو گندم کی فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی جانب خصوصی توجہ دی جائے جبکہ چوہوں کے حملے کو روکنے کیلئے بھی بر وقت اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل کو تین سے چار مرتبہ پانی دینے سے بھرپور پیداواربھی حاصل کی جاسکتی ہے، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو گندم کے پودوں کی جڑوں کی درست نشوونما اورشگوفے بہتر وسٹوں کی تعداد زیادہ حاصل کرنے کےلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی مزید پڑھیں