ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض

ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض نے 4سال بعد راہیں جدا کرلیں

ممبئی(عکس آن لائن)ہمانشی اور عاصم کی دوستی 2019میں بگ باس 13میں ہی ہوئی تھی اور دونوں گزشتہ چار سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے لیکن اب ان کا بریک اپ ہوگیا۔پنجابی گلوکارہ ہمانشی نے اپنا رشتہ ختم ہونے سے مزید پڑھیں

اداکار کومل رضوی

گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں رقص ،ویڈیو وائرل

کراچی(عکس آن لائن) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا، اپنی لیک ہونیوالی ویڈیوز اپنے لئے بنائی تھیں، رابی پیرزادہ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیرزادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر مزید پڑھیں

فریال محمود

حدیقہ کیانی گلوکارہ کے ساتھ بہترین داکارہ بھی ہیں، فریال محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن)اداکارہ فریال محمود نے کہاکہ حدیقہ کیانی گلوکارہ کے ساتھ بہترین اداکارہ بھی ہیں۔ انہوں نے نئی ڈرامہ سیریل “رقیب سے” کے سیٹ سے حدیقہ کیانی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تمام مزید پڑھیں

شبنم مجید

کورونا کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا موسیقی کا شعبہ بھی مشکلات کا شکار ہے’ شبنم مجید

لاہور( عکس آن لائن) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ کامیابی اور ناکامی ، خوشی اور غم انسانی زندگی کا حصہ ہیں ، میرا ایمان ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے اس لئے انسان کو مزید پڑھیں

صنم ماروی

معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور( عکس آن لائن) معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا ، جب ان کی سوتیلی بہن مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

جب سے خدا کی ذات سے لو لگائی ہے بہت سے شوق ختم ہو گئے ہیں ‘ رابی پیرزادہ

لاہور(عکس آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ وقت اور حالات سدا ایک جیسے نہیں رہتے اور انسان اس سے بہت کچھ سیکھتا ہے ،جب سے خدا کی ذات سے مزید پڑھیں

صنم ماروی

گلوکارہ صنم ماروی کیخلاف پڑوسی کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

لاہور (عکس آن لائن) گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی خاتون رفعت جمال نے لاہور کے تھانہ جوہر ٹان میں درخواست مزید پڑھیں