کیمسٹری کا پرچہ

سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرار، کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی آئوٹ ہوگیا

سکھر/نوشہروفیروز/لاڑکانہ/حیدرآباد/نوابشاہ/میرپورخاص(عکس آن لائن)سندھ میں بدھ کوبھی میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔ کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی آئوٹ ہوگیا، بوٹی مافیا نے دن ہی دن میں ہزاروں روپے کمالیے۔پنوں عاقل اور نوشہرو مزید پڑھیں