ملکہ ترنم نور جہاں

معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی 23دسمبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(عکس آن لائن ) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی . اس سلسلے میںجہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباداور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

کیرئیر کے عروج میں ماں بننے پر کوئی پچھتاوا نہیں، عالیہ بھٹ

ممبئی (عکس آن لائن) چند ہی سالوں میں بالی ووڈ کیرئیر کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر کے عروج میں ماں بننے میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کو دیئے ایک مزید پڑھیں

رمیز راجہ

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے، رمیز راجہ

لاہور(عکس آن لائن)پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

شروع سے یہ عزم کیا تھااپنے اوپر ایک ہی طرح کے کردار ادا کرنیوالی اداکارہ کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی ‘ بشریٰ انصاری

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ جہاں آپ کے فن کی تعریف کرنے والے ہوتے ہیں وہیں پر تنقید کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں ، ناقدین کو ہرگز دشمن نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ جو نیک مزید پڑھیں

صائمہ نور

صرف سید نور کی فلموں میں کام کرنے کا تاثر غلط ہے ،تمام ہدایتکاروں کیساتھ کام کیا ہے’ صائمہ نور

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ ہدایتکار سیدنورجہاں میرے لئے خوش قسمتی کی علامت ہیں وہیں وہ انڈسٹری کیلئے بھی خوش بختی کاباعث ہیں، ان کی ریلیز ہونے والی فلمیں دیگر ہدایتکاروں کے مقابلے میں زیادہ مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان کی نئی فلم’ ‘لال سنگھ چڈھا” میں اْن کیساتھ کرینہ کپور خان نظر آئیں گی

ممبئی (عکس آن لائن) مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان کا شمار بھارت کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے، اپنے کرداروں سے لوگوں کے دلوں میں بس جانے والے عامر خان نے بالی ووڈ میں مزید پڑھیں

حیدر علی

ٹی 20 تک محدود نہیں رہنا چاہتا، کوشش ہے ٹیسٹ اور ون ڈے بھی کھیلوں، حیدر علی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے کہا ہے کہ ان کی نظریں پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس کھیلنے پر ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کارکردگی میں تسلسل کو برقرار مزید پڑھیں

صائمہ نور

فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ،سینئر کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے ‘ صائمہ نور

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ صائمہ نو ر نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ سینئر فنکار کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے ، پنجابی فلموں کے فروغ کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کو بھی سرمایہ کاری کرنی چاہیے مزید پڑھیں