وسیم اکرم

پاکستان کے بجائے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کو ترجیح دوں گا، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لائن)سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ ایک انٹرویومیں ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

لاہو ر(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے مزید پڑھیں

فواد عالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ پہننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ، کرکٹر فواد عالم

مانچسٹر (عکس آن لائن) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے، کہ پاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے۔ووسٹر میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا ، کہ مصباح الحق اور مزید پڑھیں

محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن ) فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے. کہ کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ہے، تنقید کرنے والوں مزید پڑھیں

حارث رؤف

دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں، اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کروں گا،حارث رؤف

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں ہے، اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

جاوید میانداد

فکسنگ کا اندازہ ہونے پر 1999 میں ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دی، جاوید میانداد

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہوگیا تھا جس پر کوچنگ چھوڑ دی۔ میڈیا مزید پڑھیں

ڈین جونز

ڈین جونزنے آئیسولیشن کے دوران آن لائن کوچنگ شروع کر دی

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے مقابلے ملتوی ہونے کے بعدوطن واپس لوٹنے والے کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے خود کو مصروف رکھنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ڈین جونزنے خود کو آئیسولیشن میں رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

عامر سہیل

مصباح کو ہیڈ کوچ بننے سے پہلے کسی سکول ٹیم کی کوچنگ کرنی چاہئے تھی،عامر سہیل

لاہور(عکس آن لائن) مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر

سچن ٹنڈولکر اور کورٹنی واش بشفائر ریلیف کرکٹ میچ میں کوچنگ کریں گے

سڈنی (عکس آن لائن)آتشزدگی کے متاثرین کی امداد کےلئے 8 فروی کو منعقد ہونے والے ریلیف میچ میں بھارتی کے نامور کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور ویسٹ انڈیز کے کورٹنی واش کوچنگ کریں گے جبکہ اس میچ میں جسٹن لینگر، ایڈم مزید پڑھیں