کرفیو نافذ

سری لنکامیں صدر سے استعفے کا مطالبہ، پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذ

کولمبو (عکس آن لائن) سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپکسے سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرتشدد مظاہرے کیے۔ پولیس نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے کولمبو میں غیر معینہ مزید پڑھیں