گھیا کدو

فروری مارچ میں گھیا کدو کی فیصل آباد گول اور لوکی اقسام کی کاشت بہترین پیداوار کی حامل ہے

فیصل آباد(عکس آن لائن)میدانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گھیا کدو کی فیصل آباد گول اور لوکی اقسام کی کاشت کیلئے اچھی روئیدگی والا دو سے اڑھائی کلوگرام بیج فی ایکڑاستعمال کرنے اور پہلی فصل کی کاشت فروری میں شروع کرنے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

کاشتکاروں کو دھان کے بعد کاشتہ گندم کی فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد لگانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ دھان، کپاس، مکئی اور کماد کے بعد کاشتہ فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد اور پچھیتی کاشت کیلئے پہلا پانی شاخیں نکلتے وقت بوائی کے مزید پڑھیں

کینولا کی فصل

رایا،سرسوں،توریا،کینولا کی فصل برداشت کے قریبی مرحلہ میں داخل

فیصل آباد (عکس آن لائن)رایا،سرسوں،توریااورکینولا کی فصل برداشت کے قریبی مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے جبکہ تقریباً 3لاکھ 40ہزار ایکڑ رقبہ پر کاشتہ فصل سے شاندار پیداوار حاصل ہونے کاامکان ہے ۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ گزشتہ مزید پڑھیں