مصطفی آباد

مصطفی آباد: نا معلوم ڈاکوراہ گیروں سے 34تولے طلائی زیورات چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) مصطفی آباد نا معلوم ڈاکوراہ گیروں سے 34تولے طلائی زیورات چھین کر فرار ، دو نا معلوم ڈاکو کار سوار فیملی سے 20تولے جبکہ چار نا معلوم ڈاکو خاتون سے 14تولے زیور چھین کر فرار مزید پڑھیں