شیخ رشید

17مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہو جائیں گی‘شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی‘جو کھڈا اور سازش عمران خان کیلئے بنائی گئی تھی مزید پڑھیں