چائے پینے

مولانا چائے پینے نہیں پلانے جا رہے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

پشاور (عکس آن لائن )مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان مزید پڑھیں