سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،تھرپارکر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی،خودکشی کیس میں ڈی این اے کرانے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی زیادتی اور خودکشی سے متعلق کیس میں ڈی این اے کرانے کی ہدایت کردی۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی ذیادتی اور خود مزید پڑھیں