ڈیجیٹل اکاونٹس

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.295 ارب ڈالر،ملک میں سرمایہ کاری کاحجم 3.390 ارب ڈالرہوگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس (آرڈی اے) کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 5.295 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ آرڈی اے کے ذریعہ سمندرپارکستانیوں کی ملک میں سرمایہ کاری کاحجم 3.390 ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس مزید پڑھیں