وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات

ملکی تاریخ میں پہلی بار بچوں کی پڑھائی لکھائی میں مشکل دور کرنےکےلئے انقلابی قانون سازی کی گئی، وزیراطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ڈس۔لیکسیا سے متاثرہ بچوں کو لکھنے پڑھنے کے قابل بنانے والے اساتذہ، تعلیمی اداروں، والدین اور سول سوسائٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ مزید پڑھیں