لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ نے اپنی اور بشری بی بی کی آڈیو لیکس کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اپنی اور بشری بی بی کی سامنے آنے والی آڈیو کی تصدیق کر دی،سردار لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پارٹی چیئرمین شپ

پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس،وکیل پی ٹی آئی نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس میں وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عمران خان

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عمران خان حکومت کے شکر گزار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان

لاہور (نمائندہ عکس)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی کے بعد اس منصوبے کیلئے حمایت حاصل کرنے اور اس پر عمل درآمد میں تاخیر کے پیش نظر صورتحال اس مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان نے ارکان اسمبلی کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی ارکان اسمبلی کو فوری طور پر انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسمبلیوں سے مستعفی

عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد کے پی کی سیاسی ہلچل میں اضافہ

پشاور (نمائندہ عکس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز مزید پڑھیں

عمران خان

ناانصافی پراعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی،عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، سینیٹر اعظم سواتی کو حراست میں تشدد اور مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت جسے چاہے آرمی چیف مقرر کرے، اہم تعیناتی پر عمران خان کا نیا موقف

لاہور (نمائندہ عکس)نئے آرمی چیف کے انتخاب سے قبل مشاورت کا بار بار مطالبہ کرنے کے بعد اب سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

عمران خان

ہمارا مقابلہ الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم سے ہے،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں