نوویک جوکووچ

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیرس(عکس آن لائن)سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک اور ایونٹ کیٹاپ سیڈڈ نوویک جوکووچ اے ٹی پی پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 36 سالہ سربین کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

سابق فرانسیسی صدر

سابق فرانسیسی صدرپر دھوکہ دہی کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام عائد

پیرس (عسکں آن لائن)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر کو جھوٹی گواہی کے لیے اکسانے اور ایک مجرمانہ گروہ کی تشکیل کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے وہ ایک دھوکہ دہی کی مزید پڑھیں

پیرس

پیرس میں متنازع سکیورٹی قانون کیخلاف پْرتشدد مظاہرے ،متعدد کاریں نذرآتش

پیرس (عکس آن لائن ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں،انھوں نے متعدد کاروں کو مزید پڑھیں

شبلی فراز

فیٹف کا قانون ملک کیلئے ، اپوزیشن ذاتی مفادکیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی چاہتی ہے ‘ شبلی فراز

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا قانون تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی مزید پڑھیں

سیاحتی مقام ایفل ٹاور

فرانسیسی حکومت کا ایفل ٹاور کو25جون سے دوباہ کھولنے کا اعلان

پیرس (عکس آن لائن) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور ترین سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو 25 جون کو سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی حکومت نے ملک کے مزید پڑھیں

اسکارف

پیرس،اسکارف پہننے والی خواتین ریستوران نہیں جا سکتی

پیرس(عکس آن لائن)فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ایک ریستوران نے مبینہ طور اسکارف پہنی ہوئی 2 خواتین کو ریستوران کے اندر داخل ہونے سے منع کردیا، واقعے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ریستوران کے گرد جمع ہوگئی اور احتجاج اور مزید پڑھیں

سیکس ویڈیو

پیرس کے میئر بننے کا خواب سیکس ویڈیو نے چورچور کر دیا

پیرس (عکس آن لائن)پیرس کے میئر کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے امیدوار، بنیامن گریواؤ ایک سیکس ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد مقامی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق ایک ویب سائٹ پرایک سیکس مزید پڑھیں